دلہن نے شادی سے پہلے - .

Latest

.

Thursday, June 12, 2025

دلہن نے شادی سے پہلے



 کرناٹک کے ضلع حسن میں دلہا نے شادی اس وقت منسوخ کر دی جب دلہن سوجے ہوئے چہرے اور جلی ہوئی جلد کے ساتھ پہنچی۔


دلہن نے شادی سے پہلے بیوٹی پارلر میں "کچھ مختلف" کروانے کی خواہش ظاہر کی۔ بیوٹیشن گنگا نے اس کے چہرے پر فاؤنڈیشن لگا کر بھاپ دی، جس سے شدید الرجی ہوئی۔ چہرہ سوج گیا اور جلد جَلنے جیسی ہو گئی۔

دلہا نے شادی سے انکار کر دیا، دلہن کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور گنگا کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔


پیغام:

خوبصورتی کے نام پر زہریلے کیمیکل استعمال کرنا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے، ہمیں سیکھنا ہوگا۔

No comments:

Post a Comment